• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بیوی کا شوہر کو پیروں سے دبانے کا حکم

استفتاء

کیا بیوی اپنے شوہر کو اپنے پیروں سے دبا سکتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

شوہر کے جسم میں درد و تھکن کی وجہ سے بیوی شوہر کو اپنے پیروں سے دبا سکتی ہے۔ یہ دبانا شوہر کی توہین میں شامل نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved