- فتوی نمبر: 10-163
- تاریخ: 15 اگست 2017
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
میں نے آپ کو میسج بھیجا تھا کہ کیا بیوی اپنے خاوند کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟ مہربانی فرما کر وضاحت فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بیوی اپنے خاوند کو زکوٰۃ نہیں دے سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved