• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بیوی کے مرنے کے بعد اس کی صورت ذہن میں لانا

استفتاء

کیا یہ صحیح ہے کہ آدمی بیوی کے مرنے کے بعد اس کی صورت کو ذہن میں نہیں لا سکتا۔ کیونکہ وہ اجنبی ہو جاتی ہے۔ لیکن جب آدمی اس کو ایصال ثواب کرتا ہے تو صورت تو ذہن میں آہی جاتی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایصال ثواب کرتے وقت بیوی کی صورت ذہن میں لانے یا از خود آنے میں کوئی حرج نہیں۔ (تفصیل کے لیے امداد الفتاویٰ 4/ 167 تا 170 ملاحظہ فرما لیا جائے) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved