• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بیوی کےپستان منہ میں لینے سے نکاح کا حکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر شوہر اپنے بیوی کے پستان سے دودھ منہ میں لےجائے تو اس سے رضاعت ثابت ہوگئی؟اور کیا نکاح ٹوٹ گیا؟ رضاعت کے مدت میں ہو یا نہ ہو؟یعنی عورت اپنے بچے کو دودھ پلانے کے زمانے میں ہو یا وہ زمانہ گذرچکا ہو ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

شوہر کی جانب سے بیوی کا پستان منہ میں لینے سے نکاح پر اثر نہیں پڑتا اگر دودھ ہو اور اسے نگل لے تو بھی نکاح نہیں ٹوٹتا۔البتہ دودھ کانگلنا حرام ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved