• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بیوی کے طلاق نہ چاہنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا

استفتاء

ہماری یونین کونسل میں ایک طلاق کا کیس دائر کیا گیا ہے ، فریق اول***نے اپنی بیوی کو طلاق ثلاثہ دیدی ہے۔ جبکہ فریق دوم طلاق نہیں لینا چاہتی۔ قرآن وسنت کی روشنی میں فیصلہ کریں کہ آیا طلاق ہوگئی ہے یا نہیں؟

طلاق نامہ میں مذکورہ الفاظ: میں مذکوریہ کو اپنے نفس پر حرام کرتے ہوئے طلاق ثلاثہ  طلاق، طلاق ، طلاق دیتاہوں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تین طلاقیں واقع ہوچکی ہیں۔ نیز بیوی کے طلاق نہ چاہنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ بس شوہر کا طلاق دے دینا کافی ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved