• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بیوی کو ماں کہنے کاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا بیوی کو مذاق میں میری ماں کہنے سے نکاح فاسد یا ٹوٹ جاتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بیوی کو ماں کہنا بے کار اور لغو کلام ہے اس سے طلاق یا ظہار نہیں ہوتا البتہ اس طرح بیوی کو ماں کہنا مکروہ ہے ۔

لما فی الهندیة:1/5

لو قال :انت امی لایکون مظاهرا وینبغی ان یکون مکروها ومثله ان یقول یا ابنتی ویا اختی ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved