- فتوی نمبر: 7-18
- تاریخ: 04 جولائی 2014
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
والد صاحب وفات پا گئے ہیں، ہم والدہ دو بہنیں، تین بھائی ہیں۔ والد صاحب نے جو ترکہ چھوڑا ہے، اس کی شرعی تقسیم کیا ہو گی؟ یعنی کس فرد کو کتنا حصہ ملے گا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل ترکہ کو 64 حصوں میں تقسیم کر کے بیوہ کو 8 حصے اور ہر بیٹی کو 7 حصے اور ہر بیٹے کو 14 حصے ملیں گے۔
صورت تقسیم یہ ہے:
8×8= 64
بیوی 2 بیٹیاں 3 بیٹے
8/1 عصبہ
1×8 7×8
8 56
8 7+7 14+14+14
© Copyright 2024, All Rights Reserved