• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بیوی، تین بیٹیوں، ایک بہن اور ایک بھائی میں وراثت کی تقسیم

استفتاء

متوفی  خالد کی صرف تین بیٹیاں ،   ایک بیوہ  ،  ایک بہن اور ایک  بھائی حیات ہیں۔ متوفی کے والدین پہلے ہی فوت ہو چکے ہیں  ۔ ان کی میراث کیسے تقسیم ہوگی ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

خالد کی  کل جائیداد کے 72 حصے کیے جائیں گے جن میں سے مرحوم کی بیوہ کو 9 حصے (12.5 فیصد) ،تین بیٹیوں میں سے ہر ایک کو 16 حصے (22.22 فیصد   فی کس ) ،بھائی کو 10 حصے (13.88 فیصد)  اور بہن کو 5 حصے (6.94 فیصد ) ملیں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved