- فتوی نمبر: 31-215
- تاریخ: 18 دسمبر 2025
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
ایک شخص کا انتقال ہوا جس کے ورثاء میں ایک بیوی ، تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ بوقت انتقال مرحوم کے والدین بھی حیات نہیں تھے اس نے ترکہ میں ایک زمین چھوڑی ہے اس زمین سے کچھ درخت فروخت کیے گئے ہیں جن کی مالیت ایک لاکھ سنتالیس ہزار (1,47,000) روپے ہے۔ یہ رقم شرکاء زمین میں کتنی کتنی تقسیم ہوگی؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں 1,47,000 روپے میں سے 18375 روپے مرحوم کی بیوی کو، 32156 روپے ہر بیٹے کو اور 16078 روپے ہر بیٹی کو ملیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved