• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بوڑھی عورت پربھی عدت واجب ہے

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگرکوئی عورت بوڑھی ہے اورنظر بھی نہیں آتا تو کیا اس پر عدت ایسے ہی فرض ہے جیسے جوان عورت پر یا ایسی عورت کو عدت معاف ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسی بوڑھی عورت پر بھی عدت ایسے ہی واجب ہےجیسے جوان عورت پر واجب ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved