- فتوی نمبر: 7-65
- تاریخ: 25 ستمبر 2014
- عنوانات: خاندانی معاملات > نکاح کا بیان
استفتاء
کیا بڑھاپے میں نکاح کی اہمیت ہوتی ہے؟ جبکہ اہلیہ فوت ہو گئی ہو اور عمر 65 سال یا اس سے اوپر ہو۔
نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب نے دیا تھا جو حاشیہ میں ہے۔ [1]
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ضرورت ہو تو اس عمر میں بھی نکاح کر سکتے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved