- فتوی نمبر: 17-377
- تاریخ: 19 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > تصاویر
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپنے بزرگوں کی تصاویر بڑی کراکے فریم کرکے گھروں میں لگانا جائز ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جاندار کی تصاویر گھروں میں لگانا جائز نہیں ،اگرچہ وہ اپنے بزرگوں کی ہی کیوں نہ ہوں۔
مشکوٰۃ شریف ( 385ادارۃ الحرم لاہور)میں ہے:
عن ابي طلحة رضي الله عنه قال: قال رسول الله ﷺ لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب ولا تصاوير
مشکوٰۃ شریف ( 385ادارۃ الحرم لاہور)میں ہے:
وعن عائشة رضي الله عنها ان النبي ﷺ لم يكن يترك في بيته شيئا فيه تصاليب الا نقضه
في بدائع الصنائع 1،304
يكره الدخول الى بيت فيه صور على سقفه او حيطانه او على الستور،والازر، والوسائد العظام
© Copyright 2024, All Rights Reserved