• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کال سینٹر میں نوکری

استفتاء

عرض ہے  میں نے کال سینٹر کی نوکری کے بارے میں پوچھا تھا جس کا جواب اس کےساتھ منسلک ہے  ۔ کہ  ایسی نوکری جائز  نہیں۔

میرے پاس اس نوکری سے حاصل شدہ رقم موجود ہے جو کہ بینک میں جمع ہے ۔ ایسی رقم کے ساتھ کیا  حل  کیا جائے۔ اگر ایسی رقم میں سے کچھ حصہ استعمال میں آچکا ہوتو اس کے کفارہ کی ضرورت  ہے ۔ اگر ہے  ضرورت  تو اس کی کیا صورت ہوسکتی  ہے۔ نوکری  کےنا جائز ہونے کے بارے میں جواب اس سوال کے ساتھ ہی منسلک کررہا ہوں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

وہ رقم اپنے پاس رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved