• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کارٹون کے کچھ مسائل

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

(2)گھر کے ہر کمرے میں L.E.Dلگی ہوئی ہے میرے کمرے میں نہیں ہےبچے وہاں جاتے ہیں کارٹون دیکھنے  روکنے سے بھی نہیں رکتےکوئی متبادل صورت یا جوازکی کوئی صورت بتادیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

(2)جو بچے سات سال کی عمر سے کم ہوں انہیں زبانی روکتے رہیں پھر بھی دیکھ لے تو درگزر کریں ۔سات سال سے دس سال تک کے بچےاگر روکنے پر نہ رکیں تو انکی ہلکی پھلکی پٹائی کردیں۔دس سال کے اوپر کے بچے اگرروکنے سے نہ رکے تو انکی ذرا زیادہ پٹائی کردیں اس کے علاوہ جواز کی یا کوئی متبادل صورت ذہن میں نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved