مزید فتاوی
۱۔ چار ماہ کا حمل ضائع ہوا اب جو خون آئے گا وہ نفاس ہے ؟
۲۔ اور اس نفاس کی مدت بھی چالیس دن ہی ہے؟
۱۔ مذکورہ صورت میں جو خون آئے گا وہ نفاس ہے۔
۲۔ نفاس کی زیادہ سے زیاد ہ مدت چالیس دن ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved