• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

چار ،پانچ مرتبہ کہا” میں آپ کو طلاق دیتاہوں”

استفتاء

مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنی بیوی سے جھگڑا کے دوران چار،پانچ مرتبہ یہ الفاظ کہے” میں  آپ کو طلاق دیتاہوں، آ پ کی یہ خواہش میں پوری کرتاہوں”۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے درمیان اکٹھے رہنے کی کوئی صورت ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تینوں طلاقیں واقع ہوچکی ہیں، اب اکٹھارہنے کی کوئی صورت نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved