- فتوی نمبر: 3-290
- تاریخ: 02 اکتوبر 2010
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
ایک بیوہ خاتون انتقال فرما گئی ہیں، زیور وغیرہ کی صورت میں 67 تولے 9 ماشے سونا ترکہ میں چھوڑ گئیں۔ ورثاء میں 6 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں۔ از راہ کرم بتا یا جائے کہ شرعاً کس کا کتنا حصہ بنتا ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
16
بیٹے 6 بیٹیاں 4
2×6 4
12 4
67.75 تولے میں سے ایک بیٹی کا حصہ 4.234 تولہ
ایک بیٹے کا حصہ 8.468 تولہ
نوٹ: اگر ترکہ میں 40 تولہ چاندی بھی ہے تو ایک بیٹی کاحصہ 2.5 تولہ چاندی،
ایک بیٹے کا حصہ5.0 تولہ چاندی فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved