• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

چھوٹے بچے کن کھیلونوں کے ساتھ کھیل سکتے ہیں

استفتاء

میں نے یہ پوچھنا ہے کہ چھوٹے بچے کو کن کھلونوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جن کھلونوں میں کوئی خلافِ شرع بات نہ ہو (مثلاً وہ کھلونا جاندار کی تصویر والا نہ ہو یا اس کھلونے میں میوزک نہ ہو) تو ایسے کھلونوں کے ساتھ بچے کھیل سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved