• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

چھوٹی بچی کےبال منڈوانا

استفتاء

کیا بچیوں کے بالوں میں استرہ پھروانا اسلام میں منع ہے؟جبکہ بچیوں کی عمر چار سال ہے

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

چار سال کی بچی کے بال استرے سے کٹواسکتے ہیں اسلام میں اس کی ممانعت نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved