- فتوی نمبر: 3-187
- تاریخ: 03 جون 2007
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
بعض مرتبہ کچن میں یا گھر میں کہیں بل میں سے بہت زیادہ چیوٹیاں نکل آتی ہیں جو کہ جسم پر چڑھ جاتی ہیں اور تنگ کرتی ہیں کیا ان کا مارنے کے لیے پاوڈر وغیرہ جھڑکنا جائز ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جوچیونٹیاں ضرررساں ہوں ان کو مارنا جائز ہے۔
وفي الشامية: استدراك على الإطلاق في النمل فإن ظاهره جواز إطلاق قتله لجميع أنواعه مع أن فيه مالايؤذي.(ص:237،ج:3) ۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved