- فتوی نمبر: 2-21
- تاریخ: 01 جولائی 2008
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
کیا فرماتے ہیں مفتیان دین اس مسئلہ کے کے بارے میں کہ ہمارئے گھر میں چیونٹیاں بہت کثرت سے ہیں جو مختلف طرح کے تکلیف اور نقصان دینے کا سبب بنتی ہیں ۔ ہم نے ان چیونٹیوں کے بھگانے کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے ۔ لیکن سارے بے کار ثابت ہوئے ۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا ہمارے لیے یہ جائز ہے کہ کسی دوا کے ذریعے ان چیونٹیوں کو ختم کردیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ایسی دوائیں بھی موجود ہیں جن سے چیونٹیاں بھاگ جاتی ہیں۔ یا ان کو فرش پر لگا دیا جائے تو نہیں آتیں، ان کو آزمائیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved