• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سگریٹ کی خرید و فروخت

استفتاء

جناب عرض ہے کہ میرا*** میں ۔۔۔ دکان ہے۔ لہذا میرے دکان میں پرچون سامان سب کچھ دالیں، چینی، سگریٹ وغیرہ اور ۔۔۔۔ کی جتنی چیزیں ہیں موجود ہیں۔ لہذا میں سگریٹ فروخت کر رہا ہوں۔ یہ میرے لیے حرام ہے یا نہ؟ اور دکان میں میرے سگریٹ چلتا بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ کہ اگر میں سگریٹ بند کر دوں تو میرے ساتھ دوسری دکان ان کے ساتھ سگریٹ موجود ہیں لہذا گاہک وہاں جائے گا۔ تو پھر آپ ہمیں ایسا مسئلہ بتائیں کہ ہماری دنیا و آخرت میں کوئی نقصان نہ ہو۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ سیگرٹ کی خرید و فروخت جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved