• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سگریٹ پینے کے لیے مسجد سے باہر نکلنا

استفتاء

کیا صرف سگریٹ نوشی کی غرض سے مسجد سے باہر جانے کی صورت میں اعتکاف قائم رہے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

صرف سگریٹ پینے کے لیے مسجد سے باہر جانا جائز نہیں، اگر گیا تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved