• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کالر لگانا

استفتاء

شرعاً کرتے کے ساتھ کالر سلوانا کیسا ہے؟ کسی عالم نے کہا ہے کہ ناجائز ہے ۔اگر اس میں کافر و مشرکین کے ساتھ مشابہت ہے تو یورپ والوں کی بنائی ہوئی گاڑیوں پر سوار بھی  نہ ہونا چاہیے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کالر لگانا جائز ہے۔ احتیاط کریں تو بہتر ہے۔ نیک لوگوں کے ساتھ مشابہت اختیار کرنی چاہیے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved