• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کمپنی کا ڈاکٹروں کے لیے بونس نکالنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دواؤں کی کوئی کمپنی اگر عالمی معیار کی ہو اور انہوں نے خود ہی ڈاکٹروں کے لئےبونس  نکالا ہوا ہو اوریہ بونس ان  کی کمپنی  کی پالیسی ہو، ڈاکٹروں کی ڈیمانڈ نہ ہوتو:

  1. کیا ڈاکٹر حضرات کے لیے ایسی کمپنی سے مراعات لینا جائز ہے؟ جبکہ ڈاکٹر حضرات کی طرف سےادویات مریضوں کے فائدہ والی اور اچھی کوالٹی والی ہی تجویزکی جاتی ہوں۔
  2. اگر ایسی کمپنیاں علمی ورکشاپ منعقد کرائیں اور پاکستان کے بڑے شہروں میں تفریح کی سہولت بھی دیں تو کیا ڈاکٹر اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
  3. اسی طرح اگر ان کی پالیسی اور پیکیج میں عمرہ کی ٹکٹ ہو تو ان کے ساتھ عمرہ ادا کر سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آپ کے سوال کے جواب میں ہم آپ کو حضرت ڈاکٹرمفتی عبدالواحدؒ صاحب کا مضمون بھیج رہے ہیں اگر اس کےبعد بھی کوئی سوال باقی ہو تو رابطہ کرلیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved