• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

کمپنی کی طرف سے ڈیلر کے لیے انعام

استفتاء

سوال یہ ہے پی کمپنی اپنے ڈیلروں کو سیل کے مختلف ٹارگٹ پورا کرنے پر انعامات دیتی ہے ۔کیا 6ماہ کے ٹارگٹ پورا کرنے والے ڈیلر حضرات کوکنفرم انعام جو ہر تین ماہ بعد دیتا ہے ۔ان کو قرعہ اندازی میں شامل کرکے انعام دئیے جاسکتے ہیں؟رہنمائی فرمائیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔انعامات کو قرعہ اندازی سے منسلک کرنا جائز نہیں ،کنفرم انعامات دینا جائز ہے ۔

2۔عمرہ پیکج والے انعام میں بطور انعام کے اگر صرف عمر ہ کرا یا جائے تو یہ جائز نہیں ۔اور اگر عمرے کی رقم دیدی جائے تو یہ جائز ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved