- فتوی نمبر: 1-62
- تاریخ: 01 ستمبر 2005
- عنوانات: مالی معاملات > منتقل شدہ فی مالی معاملات
استفتاء
1۔ کمپیوٹر کے پرزوں کی خریدوفروخت جائز ہے یا نہیں۔۔؟
2۔ کمپیوٹر کا استعمال اور خریدنے اور بیچنے کا کیا حکم ہے۔۔؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1- کمپیوٹر کے پرزوں کی خریدوفروخت جائز ہے۔
2۔ کمپیوٹر کا جائز استعمال اور جائز استعمال کیلئے خریدوفروخت بھی جائز ہے ۔۔۔۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved