- فتوی نمبر: 22-261
- تاریخ: 09 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > سود
استفتاء
کیا Credit Card کا استعمال جائز ہے، اگر وقت پے پیمنٹ کر لی جائے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
تب بھی جائز نہیں، کیونکہ کریڈٹ کارڈ لیتے وقت سود کی ادائیگی پر مشروط آمادگی ظاہر کی جاتی ہے اور سود دینے پر مشروط ہی سہی رضا مندی ظاہر کرنا ہی جائز نہیں۔ عملاً سود دیاجائے یا نہ دیا جائے یہ خرابی تو بہرحال رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی ٰاعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved