- فتوی نمبر: 2-39
- تاریخ: 01 اپریل 2003
- عنوانات: حظر و اباحت > کھیل و تفریح
استفتاء
1۔کیا ٹیلی ویژن پر میچ براہ راست دیکھنا جائز ہے یا نہیں ؟ اگر جائز نہیں ہے تو پوچھنا یہ ہے کہ اس میں قباحت لعینہ ہے یا لغیرہ ہے۔ اگر قباحت لغیرہ ہے تو کیا اگر کوئی صورت ایسی نکل آئے جس سے غیر کی قباحت سے بچا جاسکتا ہو تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟
نیز وہ قباحت لغیرہ کیا کیا ہے؟
3۔میچ دیکھنے کی جگہ سیڈیم میں جاکر میچ دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
واضح رہے کہ کرکٹ کھیلنا یا کرکٹ دیکھنا یا اس کی کمنٹری سننا خواہ ٹی وی پر ہو یا براہ راست اسٹیدیم میں ہو سب ناجائز ہیں۔ نیز لعینہ اور لغیرہ کی بحث فضول ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved