- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 23-121
- تاریخ: اگست 15, 2024
- عنوانات: مالی معاملات, وراثت کا بیان
استفتاء
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوا، ان کے ترکہ میں 150000000(پندرہ کروڑ) مالیت ہے، جب وہ فوت ہوئے تو اس کے ورثاء میں بیوی، 2بیٹے اور ایک بیٹی حیات تھی، جبکہ ان کے والدین کا ان سے پہلے انتقال ہو چکا ہے۔ پھر ان کا بیٹا فوت ہوا جن کے ورثاء میں سے والدہ، بیوی، 2بیٹیاں، ایک بھائی اور ایک بہن ہیں۔ مذکورہ صورت میں ورثاء کے درمیان پندرہ کروڑ کی تقسیم کیسے ہوگی؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں پندرہ کروڑ کو 1440 حصوں میں تقسیم کرکے اس میں سے 264 حصے(یعنی 27500000روپے) میت کی بیوی کو 518 حصے (یعنی 53958333روپے) ان کے بیٹے کو، 259حصے (یعنی 126979167روپے) ان کی بیٹی کو، 63حصے(6562500روپے) فوت ہونے والے بیٹے کی بیوی کو اور 168 + 168 حصے یعنی (17500000) روپے فوت ہونے والے بیٹے کی دو بیٹیوں میں سے ہر ایک کو ملیں گے۔
صورت تقسیم یہ ہے:
8 x 5 = 40 = 1440 150000000
بیوی | بیٹا | بیٹا | بیٹی |
8/1 | عصبہ | ||
1 x 5 | 7 x 5 | ||
5 | 35 | ||
5 x 36 | 14 | 14 x 36 | 7 x 36 |
180 | 504 | 252 |
24 x 3 = 72 x 7 = 504 14 x 36 = 504
والدہ | بیوی | 2بیٹیاں | ایک بھائی | ایک بہن |
6/1 | 8/1 | 3/2 | عصبہ | |
4 x 3 | 3 x 3 | 16 x 3 | 1 x 3 | |
12 | 9 | 48 | 3 | |
12 x 7 | 9 x 7 | 24 + 24 x 7 | 2 x 7 | 1 x 7 |
84 | 63 | 168 = 168 | 14 | 7 |
میت_____________________________________________________________
بیوی | بیٹا | بیٹی | فوت ہونے والے بیٹے کی بیوی | فوت ہونے والے بیٹے کی دو بیٹیاں |
264 | 518 | 259 | 63 | 168 + 168 |
27500000 | 53958333 | 26979167 | 6562500 | 17500000 فی کس |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved