- فتوی نمبر: 8-28
- تاریخ: 10 اکتوبر 2015
- عنوانات: مالی معاملات > اجارہ و کرایہ داری
استفتاء
پی کمپنی زیادہ تر اپنے کلائنٹ سے کراس چیک کے ذریعے پیمنٹ وصول کرتی ہے ۔کیو نکہ نقد رقم لے کرمارکیٹ میں پھرنامشکل ہوتا ہے۔ کراس چیک کے ذریعے پیمنٹ کی وصولی شرعاً درست ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
کراس چیک کے ذریعے پیمنٹ کی وصولی شرعاً درست ہے۔……………………………………فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved