• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

داڑھی منڈے کوامام بنانا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک بندہ ایک مسجد میں امامت کراتا ہے اور وہ ہےبھی عالم ،اس مسجد کے متولی نے یہ شرط لگا دی ہے کہ رمضان المبارک میں تراویح میرا بیٹا پڑھائے گا اور آپ سنیں گے۔ بات صرف یہ نہیں بلکہ اصل بات یہ ہے کہ اس متولی کا بیٹا جو ہے وہ داڑھی منڈواتا ہے اور کہنے پر بھی نہیں مانتا کہ یہ مسئلہ ہر سال ہوتا ہے اور اکثر اسی وجہ سے امام تبدیل ہوتے رہتے ہیں جس کی وجہ سےپڑھنےوالے بچوں کا بھی نقصان ہوتا ہے اور کافی مسائل درپیش آئےہیں تو آپ حضرات سے درخواست ہے کہ  اس مسئلہ کا دلائل کے ساتھ حل نکال دیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

داڑھی منڈے کو امام بنانا جائز نہیں ،چاہے تراویح کی نماز ہی کیوں نہ ہو۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved