• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

دادا کا وارث پوتا

استفتاء

ایک بچہ ماں کے پیٹ میں تھا اور اس کا والد اس بچہ کے دادا کے سامنے فوت ہو گیا اور کچھ عرصہ بعد پیدا ہونے سے پہلے ہی اس کا دادا بھی فوت ہوگیا۔ بچہ پیدا ہونے کے سات مہینہ بعد اس کی والدہ بھی فوت ہوگئی۔ اب اس بچہ کا کوئی وارث نہیں تو کیا یہ اپنے دادا کی مال و جائیداد کا وارث بن سکتا ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کیا دادا کے اور ورثاء نہیں ہیں؟ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved