• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

دلیم کو حلیم کہنا

استفتاء

ایک سوال ہے :جو ہم ولیم پکاتے ہیں کیا اسے حلیم کہنا صحیح ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

حلیم اللہ تعالی کا صفاتی نام نہیں بلکہ الحلیم ہے۔ اس لیے حلیم کہہ سکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved