- فتوی نمبر: 8-396
- تاریخ: 07 جون 2016
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
اگر کسی کا داماد یا بہو غریب ہوں تو ان کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
دی جا سکتی ہے۔ بشرطیکہ وہ مستحق زکوٰۃ ہوں۔
فتاویٰ شامی (3/ 344) میں ہے:
و يجوز دفعها (أي الزكاة: از ناقل) لزوجة أبيه و ابنه و زوج ابنته. تاترخانية…. فقط و الله تعالى أعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved