• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دس دن کے اندر کم زیادہ خون آنے کاحکم

  • فتوی نمبر: 16-295
  • تاریخ: 15 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ

حیض کی عادت 9 دن کی ہے کبھی کبھی 10 دن ہو جاتی ہے۔ اب عادت کونسی شمار ہو گی 9 دن یا 10 دن؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جب تک حیض کا خون دس سے اوپر نہ چلا جائے اس وقت تک اگر کسی مہینے 9 دن آتا ہے تو 9 دن عادت شمار ہو گی، اور اگر کسی مہینے 10 دن خون آتا ہے تو 10 دن عادت شمار ہو گی

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved