• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دوران غسل وضو ٹوٹ جانے سے وضو ٹوٹ جائے گا

  • فتوی نمبر: 19-377
  • تاریخ: 22 مئی 2024
  • عنوانات:

استفتاء

میں واش روم میں نہار ہاتھا ابھی نہاکرواش روم میں ہی ننگا کھڑا تھا کہ ہوا نکل گئی اب مجھے یہ بتائیے کہ میرا وضو رہا یا مجھے پھر سے پورے جسم پر پانی ڈال لینا چاہیے تھا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں آپ کا وضو ٹوٹ گیا تاہم دوبارہ وضو کرنے کےلیے پورے جسم پر پانی ڈالنا ضروری نہیں بلکہ صرف اعضائے وضو کو دھولینا اورسرکامسح کرلینا کافی ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved