• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دوائی کھانے سے دودھ اترنے سے رضاعت ثابت ہوجائے گی

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ

اگر کسی کے ہاں اولاد نہیں تھی اس نے اپنے بھائی کے بیٹے کو گود لے لیا ہو اور وہ عورت جس نے گودلےلیا  ہو وہ بچے کو تو اپنا دودھ پلانے کے لیے دوائی کھا لے جس سے دودھ اتر گیا تو کیا یہ جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved