- فتوی نمبر: 1-138
- تاریخ: 08 اکتوبر 2006
- عنوانات: مالی معاملات > اجارہ و کرایہ داری
استفتاء
اگر کوئی مسلمان شخص کسی غیر مسلم کو ڈش یا کیبل کی کسی غیر مسلم کمپنی کی طرف سے ڈش یا کیبل کی سہولت فراہم کرے تو کیا اس کیلئے اس پر کمیشن لینا یا یہ سہولت فراہم کرنا جائز ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ڈش یا کیبل سے موجودہ حالات میں عام طور سے جو کام لئے جا رہے ہیں ان کے پیشِ نظر یہ فراہمی اور اس پر کمیشن لینا جائز نہیں ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved