مزید فتاوی
ایک مرد ایک بہن سے شادی کرتا ہے اور وہ عورت گم ہو جاتی ہے تو وہ مرد اس عورت کی دوسری بہن سے شادی کرلیتا ہے اب کچھ عرصے کے بعد پہلے والی بیوی بھی واپس آ جاتی ہے ۔اب وہ دونوں بہنوں میں سے کس کورکھے گا؟
پہلی کو رکھے گا ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved