- فتوی نمبر: 15-328
- تاریخ: 15 مئی 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میت کا ترکہ : 16مرلہ
ورثاء : 2بیٹے 1بیٹی اور بیوی ہر ایک کو کتنا حصہ ملے گا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں 16مرلے میں سے 2مرلے بیوی کو اور فی بیٹے کو 5.6مرلے اور بیٹی کو 2.8مرلے ملیں گے۔تقسیم کی صورت درج ذیل ہے:
8×5=40
بیوی————- 2بیٹے ———-1بیٹی
ثمن —————— عصبہ
1×5 7×5=35
5 ————–فی بیٹا14—————- 7
2مرلہ———– فی بیٹا ———-5.6مرلہ———– 2.8مرلہ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved