• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دو گانہ طواف مغرب کی سنتوں سے پہلے پڑھے

استفتاء

**ایسے وقت میں طواف سے فارغ ہوا کہ عصر کی نماز کھڑی ہوئی تو اب**واجب طواف نفل مغرب کے بعد پڑھے گا تو ** یہ نفل مغرب کی سنت سے پہلے پڑھے گا یا بعد میں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مغرب کی سنت سے پہلے پڑھے گا۔

حاشیہ ابن عابدین (3/585)میں ہے:

ولو طاف بعد العصر يصلي المغرب، ثم ركعتي الطواف، ثم سنة المغرب

غنیۃ الناسک(116) میں ہے:

ولو طاف بعد صلاة العصر يصليها بعد فرض المغرب قبل السنة إن كان فى الوقت سعة.

معلم الحجاج(162) ميں ہے:

’’اگر وقت میں گنجائش ہو تو مغرب کی سنتوں سے طواف کی نماز کو پہلے پڑھے ورنہ پہلے مغرب کی سنتیں پڑھے‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved