مزید فتاوی
اگر کسی کے بال خراب ہوں تو وہ تھریڈنگ(دو منہ والے بال کٹوانا) کر وا سکتے ہیں ؟ اور نیچے سے تھوڑے سے کٹوا سکتے ہیں ؟
جہاں سے بال دو منہ والے ہو گئے ہوں وہاں سے کٹوا سکتی ہیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved