• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

دو طلاقوں کے بعد موبائل میسج کے ذریعے اکٹھی تین طلاق بھیجنا

استفتاء

ایک شخص جس کانام***ہے، اس نے اپنی اہلیہ کو گھریلو ناچاقیوں سے تنگ آکر ایک موقعہ پر دو طلاقیں دے دیں اور پھر بعد میں موبائل پر پیغام کے ذریعہ اکٹھی تین طلاقیں بھیج دیں۔ اب آیا اس میں رجوع ہے یا نہیں؟ یا کوئی صلح کی صورت ہے؟ جواب دے کر مشکور فرمائیں۔

نوٹ: محمد اویس  کے الفاظ یہ تھے” میں تمہیں طلاق دیتا ہوں” (2 مرتبہ ) اور پھر موبائل پر پیغام میں لکھا” میں تمہیں دیتا ہوں” ( 3 مرتبہ) اور ہر مرتبہ لڑکی کا نام لے کر طلاق دی۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تینوں طلاقیں واقع ہوگئیں، قرآن و حدیث، تمام فقہاء و محدثین کے مطابق اب صلح یا رجوع کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved