• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دودھ پلانے والی عورت کی بہن

استفتاء

ایک شادی شدہ عورت نے ایک نومولود چند دن کے بچے کو دودھ پلایا جس سےوہ اس کی رضاعی ماں بن گئی۔ اب یہ بچہ اس عورت کی بہن کے لیے محرم ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں بچہ دودھ پلانے والی عورت کی بہن کے لیے بھی محرم ہے اور وہ عورت اس بچے کی رضاعی خالہ کہلائے گی۔

و أخ المرضعة خاله ( أي خال الرضيع) و أختها خالته. ( عالمگیری: 1/ 343) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved