- فتوی نمبر: 6-228
- تاریخ: 16 دسمبر 2013
- عنوانات: عبادات > متفرقات عبادات
استفتاء
جب دعا میں کندھوں تک ہاتھ اٹھائے جاتے ہیں تو ہاتھ ملے ہوئے ہوں یا کچھ فاصلہ ہو، اگر ہو تو کتنا فاصلہ ہو؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ہاتھوں کے درمیان فاصلے کی کوئی مقدار متعین نہیں، اگر ہاتھوں کے درمیان تھوڑا سا فاصلہ ہو تو یہ بھی کافی ہے۔
(و يرفعهما كالدعا) أي كما يرفعهما لمطلق الدعا في سائر الأمكنة و الأزمنة علی طبق ما ورد به السنة …… (و يبسطه يديه) حذاء صدره (نحو السماء) لأنها قبلة الدعا و يكون بينهما فرجة ……. أي و إن قلت. (رد المحتار: 2/ 264)
© Copyright 2024, All Rights Reserved