مزید فتاوی
کیا دوران نماز گدی پر بالوں کاہونا ضروری ہے؟ بالوں کا جوڑا بنایاجاتاہے جس سے گدی پر بال نہیں ہوتے۔سارے سر پر ہوتےہیں۔ یہ جائزہے یا نہیں؟ نماز ہوجائے گی یا نہیں؟
جائز ہے ۔ نماز ہوجائیگی۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved