استفتاء
مزید برآں لمبی سورت کی کسی جگہ سے پڑھ سکتے ہیں؟ کیا اس کا رکوع کے شروع میں سے ہونا ضروری ہے یا بیچ میں سے کہیں سے بھی پڑھ سکتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
لمبی سورت میں سے جب کچھ آیات نماز میں پڑھنا چاہیں تو رکوع سے شروع کرنا ضروری نہیں۔ بیچ میں سے بھی شروع کر سکتے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved