• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دوران وضو قبلہ کی طرف رخ کر کے کلی کرنا

  • فتوی نمبر: 10-234
  • تاریخ: 20 اکتوبر 2017
  • عنوانات:

استفتاء

2۔ وضو کرتے ہوئے قبلہ کی طرف منہ کر کے کلی کرتے ہیں اس کا گناہ ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

2۔ وضو کرتے ہوئے اگرچہ آدمی کا رُخ قبلہ کی طرف ہوتا ہے لیکن عموماً آدمی کلی نیچے کی طرف کو کرتا ہے، اس میں کچھ حرج نہیں۔ قبلہ رُخ کلی کرنا تب بنتا ہے جب آدمی قبلہ کی طرف منہ کر کے اپنے سامنے کی طرف کلی کرے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved