مزید فتاوی
محترم مفتی صاحب!میری بیوی فوت ہوچکی ہے، ان سے میری اولاد ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا میری دوسری بیوی میرے داماد سے پردہ کرے گی؟
دوسری بیوی پہلی بیوی کے داماد سے پردہ کرے گی، کیونکہ دوسری بیوی پہلی بیوی کے داماد کے لیے غیر محرم ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved